کیس کی سماعت کے لئے فریقین کواطلاعاتی نوٹسزجاری
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سابق صدرپرویزمشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کے لیے فریقین کواطلاعاتی نوٹسزجاری کردیے گئے ہیں جس میں بتایاگیاہے کہ 20اگست کوپرویزمشرف غداری کیس کی سماعت وفاقی شرعی عدالت کے کمرہ عدالت میں ہوگی جس میں پرویزمشرف کے وکلاء کوبھی نوٹس جاری کیے گئے ہیں ۔