پاکستان بلائنڈ ٹیم کومبارکباد

0

کولمبو (امت نیوز) سری لنکا میں پاکستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر جانباز خان نے سری لنکا کے خلاف سیریز میں تمام ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں کامیابی پر پاکستانی ٹیم کے اراکین کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ قومی بلائنڈ ٹیم ٹی20 میچوں میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم سری لنکا کے دورے پر ہے۔ قومی ٹیم نے گزشتہ روز ڈپٹی ہائی کمشن کا دورہ کیا۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More