رافیل نڈال مینز سنگلز پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

0

میکسیکو سٹی(امت نیوز) اسپین کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس سٹار اور کلے کورٹ کے بادشاہ رافیل نڈال، سپین کے ہی ڈیوڈ فیرر اور ہسپانوی ٹینس سٹار فیلسیانو لوپیز میکسیکن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ میکسیکو میں کھیلے گئے مینز سنگلز پہلے راؤنڈ میچز میں رافیل نڈال نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نے حریف جرمن کھلاڑی میسچا زیویرو کو سٹریٹ سیٹس میں 6-3 اور 6-3 سے مات دیکر پری کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More