رجسٹرڈ قا دیا نی ووٹرز کی تعداد 1لاکھ ساڑھے67ہزا ر
اسلام آبا د ( نمائندہ امت) قا دیا نیوں کی ووٹر لسٹوں نے یو رپی مبصر مشن کے اعتراضا ت کی خود ہی نفی کر دی ہے الیکشن کمیشن کی قا دیا نیوں کی ا لگ ووٹر لسٹ کے مطابق قا دیا نی ووٹرز کی تعدا د میں پچا س ہزا ر نئے ووٹرز کاا ضا فہ ہوا ہے جوان ا لگ ووٹر لسٹوں کے نظام کو قبول کرنے کی نشاندہی کرتا ہے ۔مو جودہ قا دیا نیوں کی ووٹر لسٹ کے مطابق اس وقت رجسٹرد قا دیا نی ووٹرز کی تعداد 1لاکھ 67ہزا ر 500ہے جبکہ 2017میں قا دیا نی رجسٹرد ووٹر کی تعداد 1 لاکھ 19 ہزار تھی اور ان میں 1لاکھ 1ہزار 156پنجاب میں ،14ہزار 855 سندھ میں ،2ہزا ر 134اسلام آ باد میں ،1140خیبر ُپختونخوا میں اور451 بلوچستان میں اور13 فا ٹا میں تھے قا دیا نیوں کا ا لگ ووٹرلسٹ میں ا ندراج میں ا ضافے سے یہ با ت سامنے آ ئی ہے کہ وہ اس کو اقلیت کی حیثیت سے قبول کرتے ہیں ۔