گلگت بلتستان میں تعلیمی اداروں کی تباہی قابل مذمت ہے- دردانہ صدیقی

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی (حلقہ خواتین) کی مرکزی جنرل سیکریٹری دردانہ صدیقی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان ضلع دیامر میں بچیوں کے تعلیمی اداروں کو نشانہ بنانا قابل مذمت ہے۔ ہمارا مستقبل علم سے وابستہ ہے۔ تعلیم کا حصول لڑکیوں کا بنیادی حق ہے۔ ملک اور علم دشمن عناصر کیخلاف سخت کارروائی کی جائے اور تعلیمی اداروں کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More