25جولائی کو قتل وغارت پر خاموشی کے انعامات ملے۔لشکری رئیسانی

0

کوئٹہ (ایجنسیاں) بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماء نوابزادہ حاجی لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ 25جولائی کو بلوچستان میں ہونے والی قتل وغارت گری پر خاموش رہنے پر انعام سے نواز گیا،جیت کے دعوے کرنے والے اخلاقی طورپرہارے ہوئے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ہزارہ سیاسی کارکنان کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر طاہر خان ہزارہ سمیت دیگر رہنماؤں نے بھی خطاب کیا ۔ نوابزادہ لشکری کا کہنا تھاکہ مایوسی سیاسی کارکنوں کیلئے کفر ہے ۔ حالات چاہے جیسے بھی ہوں سیاسی کارکنوں کو اپنی جدوجہد جاری رکھنا ہوگی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More