اسٹیبلشمنٹ کے ایما پر انتخابات میں کامیابی نہیں ملی- جام کمال

0

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان میں وزراتِ اعلیٰ کے لیے نامزد امیدوار اور بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ جام کمال نے انتخابات میں اسٹیبلشمنٹ کے ایما پر اکثریت حاصل کرنے کے تاثر کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے ایما پر انتخابات میں کامیابی نہیں ملی۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے انتخابات میں جیتنے والے لوگوں کی پوزیشن مضبوط تھی۔ پارٹی کو حکومت سازی کے لیے اکثریت سے زائد اراکین کی حمایت حاصل ہوگئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More