ڈیموںکی مخالفت میں مہم چلائی جا رہی ہے-چیف جسٹس

0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہےکہ ڈیم کی مخالفت میں مہم چلائی جا رہی ہے،یہ کام ہمیں 10 سال سے کم مدت میں مکمل کرنا ہے،قوم کی جانب سے دی جانے والی رقوم کی سپریم کورٹ نگران ہے ۔دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم عملدرآمد کمیٹی کا اجلاس چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی صدارت میں ہواجس میں معزز جج صاحبان کے علاوہ مختلف وزارتوں کے اعلی حکام نے شرکت کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More