ایمنسٹی اسکیم میں 31 دسمبر تک توسیع کی جائے-ہزارہ قومی اتحاد

0

کراچی (پ ر) ہزارہ قومی اتحاد کے مرکزی چیف آرگنائزر منیر عباسی ایڈووکیٹ، وائس چیئرمین فدا تنولی، ڈاکٹر افضل اعوان، آصف ذوالفقار عباسی، شاہ رحمان، خالد اعوان، عمران شاہ نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم ایمنسٹی اسکیم میں31 دسمبر تک توسیع کا اعلان کریں تاکہ بیرون ملک پاکستانی زیادہ سے زیادہ اس اسکیم سے فائدہ اٹھاسکیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More