ماجو کراچی میں ملک کا پہلا مرکز برائے کمپیوٹیشل جینومکس بنانے کا فیصلہ

0

کراچی(بزنس رپورٹر)محمد علی جناح یونیورسٹی کراچی (ماجو) میں پاکستان کا پہلا سینٹر برائے کمپیوٹیشنل جینومکس قائم کیا جائے گا، جو جینومکس، ٹرانسکرپٹومک، ڈیپ لرننگ، بائیو لوجیکل ڈیٹا بیس کے ذریعے اعداد وشمار کے اعلیٰ تجزیہ کی ترقی و پیش رفت کے کاموں کے لئے وقف ہوگا۔یہ فیصلہ لائف سائنسسز کے ڈین پروفیسر کامران عظیم کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More