کوئٹہ میں نجی کلینک کی ڈاکٹر نے دوران ولادت بچے کا سرکاٹ دیا

0

کوئٹہ (امت نیوز) کوئٹہ میں نجی کلینک کی ڈاکٹر نے دوران ولادت بچے کا سرکاٹ دیا ، مرحوم بچے کے والد عبد الناصر نے پریس کلب میں سخت احتجاج کرتے ہوئے میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ ڈاکٹر عالیہ ناز ترن نے ڈلیوری کرانے 10 ہزارلئے اور بغیر آپریشن ولادت کا یقین دلایا تھا تاہم ناتجربہ کاری کی وجہ سے ماں کے پیٹ میں ہی بچے کاسر کاٹ ڈالا اور باقی بدن ماں کے پیٹ میں ہی چھوڑ کر ہمیں سول اسپتال کوئٹہ جانے کا کہدیا۔زندگی موت کی کشمکش میں وہاں پہنچے اور آپریشن کے بعد مقتول بچے کا دھڑ ماں سے الگ کیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More