چکوال میں 2 افراد کی لڑکے سے زیادتی- مقدمہ درج

0

چکوال(نمائندہ امت)چکوال کے قصبہ منڈے تھانہ نیلہ کے علاقے میں 2 افرادنے لڑکے کے ساتھ زیادتی کرکے اس کی ویڈیو بھی بنا ڈالی۔جنید ابرار ولد ابرار حسین نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان مزمل علی شاہ ولد فیض الحسن اور چوہدری افراز احمد ولد چوہدری اکبر نے اسے دھمکی بھی دی کہ کسی کو بتایا تو جان سے مار دیں گے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More