پولیو ورکرز کو داخلے سے روکنے پر نجی اسکول کی رجسٹریشن منسوخ

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گلستان جوہر میں نجی اسکول کی رجسٹریشن منسوخ کردی گئی ہے۔ڈی جی پرائیویٹ اسکولز ڈاکٹر منسوب صدیقی کے مطابق جوہر میں قائم لیڈر شپ اسکول انتظامیہ نے کار سرکار میں مداخلت کی تھی۔نجی اسکول نے پولیو ورکرز کو داخلے سے روکا تھا۔انہوں نے کہا کہ محکمہ تعلیم نے تمام نجی اسکولوں کو پولیور ورکرز سے تعاون کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More