لیگی کارکن سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے پرعزم ہیں- صالحین تنولی

0

کراچی (پ ر) مسلم لیگ (ن) سندھ کے جوائنٹ سیکریٹری حاجی صالحین تنولی نے کہا ہے کہ ن لیگ ہر عہدیدار و کارکن پاکستان اور جمہوریت کا متوالا ہے اور دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے پرعزم ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ پی ایس 116 سے منتخب پی ٹی آئی امیدوار ملک شہزاد اعوان اشتہاری ہے اس کے خلاف مختلف تھانوں میں 18 مقدمے درج ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More