ٹیپو سلطان- بہادر آباد تھانوں کی حدود میں بڑھتی وارداتوں پر نوٹس

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ امجد جاوید سلیمی نے ضلع شرقی کے دو تھانوں ٹیپوسلطان اور بہادر آباد کی حدود میں مبینہ طور پر کھلے عام اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں کے حوالے سے نجی چینل پر چلنے والی فوٹیج پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ایسٹ سے تفصیلی انکوائری اور انسداد جرائم کے ضمن میں باالخصوص دونوں تھانوں کے ایس ایچ اوز کی کارکردگی اور اقدامات پر مشتملرپورٹ فوری طور پر طلب کرلی ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More