پاکستان کیوں نہیں جاتے۔لندن میں اسحاق ڈار پر ہم وطنوں کی چڑھائی

0

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن میں مقیم سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار ایک بار پھر پاکستانی نژاد شہریوں کے ہاتھوں مشکل میں پھنس گئے۔ وہ جمعہ کی نماز پڑھ کر مسجد سے نکلے تو کچھ پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں نے انہیں گھیر لیا اور سوالات شروع کردیئے کہ وہ پاکستان واپس کیوں نہیں جارہے۔ یہاں وہ ٹھیک ٹھاک ہیں اور پاکستانی عدالتوں میں خود کو بیمار ظاہر کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس موقع پر اسحاق ڈار اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ وہاں سے تیزی سے نکل گئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More