چوہدری سرور کی سیٹ پر بابراعوان کو سینیٹر بنائے جانے کا امکان

0

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی جانب سے چوہدری سرور کو گورنر پنجاب نامزد کیے جانے کے بعد بابراعوان کو سینیٹر منتخب کرایا جائے گا۔ تحریک انصاف نے چوہدری سرور کو گورنر پنجاب نامزدکردیا ہے جس کے بعدتحریک انصاف کی جانب سے چوہدری سرورکی سینیٹ کی خالی نشست پر بابراعوان پی ٹی آئی کے امیدوارہوں گے۔بابر اعوان کو سینیٹرمنتخب کرانے کے بعد وفاقی وزیرقانون بنائے جانے کا امکان ہے کیونکہ بابراعوان پیپلزپارٹی کے دور میں وفاقی وزیرقانون کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے ہیں اور اس سے پہلے بھی وہ وفاقی وزیرقانون رہ چکے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More