سڑکوں پر کہنے والی بات عدالت میں بھی بات دہرائیں گے۔فضل الرحمن

0

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عدالت بلائےگی تووہی بات دہرائیں گے، جو سڑکوں پر کہی۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان اور نظریہ پاکستان کے لئے ہرقسم کی جدوجہد کریں گے۔وزیراعظم، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب میں بھرپور حصہ لیں گے۔ہمارا امیدوار وہی ہوگا، جو متحدہ اپوزیشن کا نامزد کردہ ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More