100سالہ افغان خانہ بدوش پیدل طورخم کے راستے کابل پہنچ گیا

0

خیبر (نمائندہ امت)100 سالہ افغان خانہ بدوش نے ضلع نوشہرہ سے پیدل سفر شروع کیا اور 5 دنوں میں پاک افغان شاہراہ کے ذریعے طورخم کے راستے کابل افغانستان پہنچ گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More