جشن آزادی ہزارہ کلچرل شو آج شب ہزارہ کالونی میں ہوگا

0

کراچی (پ ر) جشن آزادی ہزارہ کلچرل شو آج 13 اگست کو عید گاہ گراؤنڈ ہزارہ کالونی کالا پل پر منعقد ہوگا۔ جس میں ہزارہ کے معروف گلوکار اعظم ہزارہ، پپو ہزارہ اور سانول ہزارہ سمیت دیگر ہزارہ وال گلوکار اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔ کراچی میں آباد اہلیان ہزارہ آج شب عید گاہ گراؤنڈ پر ہونے والے پروگرام میں بھرپورشرکت کریں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More