ضلع شرقی میں انسداد تجاوزات کیلئے مؤثر پالیسی ترتیب دی جائے- معید انور

0

کراچی (پ ر) چیئرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہا ہے کہ ضلع میں تجاوزات ناقابل برداشت ہیں محکمہ اینٹی انکروچمنٹ فوری طور پر تجاوزات کے خاتمے کی حکمت عملی ترتیب دے جس میں تجاوزات دوبارہ قائم نہ ہونے دینے کے حوالے سے مربوط اور قابل عمل پالیسی نمایاں ہو۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے چیئرمین انسداد تجاوزات کمیٹی شرقی اورنگزیب تاج اور ڈائریکٹر انسداد تجاوزات زاہد بن خلیل کے ہمراہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More