عزیر بلوچ کے4ساتھیوں کو21برس تک قید

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نے دھماکہ خیز مواد اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے سے متعلق کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرمان لیاری گینگ وار کے عزیر گروپ کے 4 کارندوں کو سزائیں اور جرمانے کا حکم دے دیا ، عدالت نے مجرم جاوید یونس کو مجموعی طور پر 21 سال قید کی سزا سنادی ، عدالت نے مجرمان شوکت علی عرف ایس ایچ او ، محمد سلیمان عرف کوڈو اور شکیل کو 7،7 سال قید کی سزا کا حکم دے دیا ، عدالت نے تمام مجرمان پر فی کس ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More