تحریک انصاف نے عمران شاہ کی سزا کافیصلہ کر لیا -ویب سائٹ کا دعویٰ

0

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف نے عمران شاہ کی سزا کا فیصلہ کر لیا، ایک ویب سائٹ کے دعوے کے مطابق شہری کو تھپڑ مارنے کے جرم میں رکن اسمبلی کی رکنیت معطل کر دیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران شاہ کو مغرب کی طرز پر کمیونٹی ورک کی سزا بھی دی جائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More