ہالینڈمیں گستاخانہ خاکوں کی نمائش کیخلاف تحریک لبیک کی احتجاجی ریلی

0

پشاور(نمائندہ امت)تحریک لبیک نے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہالینڈ کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرکے اپنے سفیر کو واپس بلالے جبکہ ہالینڈ کے سفیر کو ملک بدر کیا جائے بصورت دیگر مرکزی امیر خادم حسین رضوی کی سربراہی میں مزید لائحہ عمل طے کر کے احتجاج کو وسیع کر دیا جائے گا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More