چوہدرینثار وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے موقع پر بھی ایوان سے غیر حاضر

0

لاہور( این این آئی) آزاد حیثیت میں منتخب ہونے والے سینئر سیاستدان وسابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے موقع پر بھی ایوان سے غیر حاضر رہے ۔ نثار نے ابھی تک اسمبلی رکنیت کا حلف نہیں اٹھایا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More