نو منتخب وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے عہدے کا حلف اٹھالیا

0

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی) نو منتخب وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے عہدے کا حلف اٹھالیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ہوئی جس میں اسپیکر بلوچستان اسمبلی، اراکین اسمبلی، نگران وزیراعلیٰ علاؤ الدین مری، آئی جی پولیس، آئی جی ایف سی، چیف سیکریٹری سمیت دیگر حکام نے شرکت کی۔گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے جام کمال سے وزارت اعلیٰ کا حلف لیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More