ترک فٹبال کلب نے آمدن کیلئے18 کھلاڑی بیچ کر10بکریا ں خریدلیں

0

انقرہ(امت نیوز) ترکی میں فٹ بال کلب نے اخراجات پورے کرنےکیلئے 18 کھلاڑی بیچ کر دودھ دینے والی 10 بکریاں خرید لیں، اقدام کا مقصد دودھ اور گوشت کی فروخت سے کلب کیلئے اضافی رقم حاصل کرنا ہے۔1954 میں قائم گلسپور نامی فٹ بال کلب کے صدر کینان نے ترک میڈیا کو بتایا کہ چھوٹے کلبوں کیلئے حکومتی سرپرستی نہ ہی کوئی اسپانسرشپ ہوتی ہے، غیر معمولی فیصلہ فنڈز کمی پر کیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More