جامعہ کراچی شعبہ شماریات میں پوسٹ گریجویشن کیلئے داخلے آج سے شروع ہوں گے Ghazanfar دسمبر 3, 2018 کراچی(اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی کے شعبہ شماریات میں پوسٹ گریجویشن کیلئے داخلے آج سے شروع ہونگے۔رجسٹرار کے مطابق داخلہ فارم بمعہ کتابچہ 20دسمبرتک شعبے…
میٹروول میں گاڑی کی ٹکر سے بچہ جاں بحق Ghazanfar دسمبر 3, 2018 کراچی (اسٹاف رپورٹر) سائٹ ایریا کے علاقے میٹروول فرنٹیئر موڑ پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 2سالہ عمر خان ولد زوہیب اللہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے بتایا کہ…
سپریم کورٹ کے احکامات کی غلط تشریح کی گئی- اشرف بنگلوری Ghazanfar دسمبر 3, 2018 کراچی (پ ر)کراچی ٹرانسپورٹ ایکشن کمیٹی کے صدر محمد اشرف بنگلوری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات کی غلط تشریح کرکے تجاوزات ختم کرنے کی آڑ میں…
مدرسہ تفہیم القرآن ملیر میں حرمت رسول ؐ کانفرنس ختم القرآن و دستار بندی کی تقریب Ghazanfar دسمبر 3, 2018 کراچی (پ ر) نائب امیر جماعت اسلامی کراچی اسامہ رضی نے کہاکہ عشق مصطفیٰ مسلمانوں کی میراث ہے، منبر و محراب سے بڑی کوئی طاقت نہیں۔ حرمت رسول ؐ پر…
غوثیہ کمیٹی کراچی کے زیر اہتمام میلاد النبی ؐ ریلی Ghazanfar دسمبر 3, 2018 کراچی (پ ر) غوثیہ کمیٹی کراچی کے زیر اہتمام میلادالنبی ؐ ریلی نکالی گئی، جس میں سلسلہ عالیہ قادریہ سری کوٹ سمیت دیگر اراکین نے بھرپور شرکت کی۔…
لینڈسلائیڈنگ سے کالام مینگورہ شاہراہ بند-سیاح پھنس گئے Ghazanfar دسمبر 3, 2018 سوات(بیورورپورٹ)سوات کے علاقے پشمال میں لینڈسلائیڈنگ سے کالام مینگورہ شاہراہ بند ہوگئی جسکے باعث سیاحوں سمیت مقامی افراد پھنس گئے ،وادی کالام کے قریب…
کھارادر میں ریسٹورنٹ پر فائرنگ ۔بھتہ خور 10لاکھ کی پرچی دے کر فرار Ghazanfar دسمبر 3, 2018 کراچی (اسٹاف رپورٹر) کھارادر میں باربی کیو اینڈ فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ پر نامعلوم بھتہ خور اندھا دھند فائرنگ کر کے 10لاکھ بھتے کی پرچی پھینک کر فرار ہوگئے…
10دسمبر سے ملک بھر میں بارش-برفباری کی پیش گوئی Ghazanfar دسمبر 3, 2018 لاہور( این این آئی)ملک کے مختلف علاقوں میں 10 دسمبر کے بعد وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق دسمبر میں مری اور گلیات…
سکھ برادری پاکستان سے متنفر کرنے کی بھارتی سازش ناکام ہوگی-وزیر خارجہ Ghazanfar دسمبر 3, 2018 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دو ٹوک انداز میں بھارتی حکومت پر واضح کیا ہے کہ سکھ برادری کو پاکستان سے متنفر کرنے کی مذموم…
سعودی عرب میں بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی Ghazanfar دسمبر 3, 2018 ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے شمالی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش سے صوبہ الجوف کے کئی شہر اور ڈویژنوں میں سیلابی صورتحال پیدا…