کراچی آنے والی بس کوہاٹ پل سے ٹکرا گئی – 20 جاں بحق Ghazanfar اگست 5, 2018 کوہاٹ/پشاور(بیورو رپورٹ/امت نیوز) بونیر سے کراچی آنے والی مسافر بس کوہاٹ میں آئل ٹینکر سےٹکرا کر پل سے نیچے جاگری، جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں…
اپوزیشن نے خورشیدشاہ کو اسپیکر کا امیدوار نامزدکردیا Ghazanfar اگست 5, 2018 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اپوزیشن اتحاد کے فیصلے کے تحت پیپلزپارٹی نے سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو اسپیکر قومی اسمبلی کا امیدوار نامزد کردیا…
عمران خان کی آرٹیکل 62 کے تحت نا اہلی کی درخواست سماعت کیلئے منظور Ghazanfar اگست 5, 2018 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی آرٹیکل 62 کے تحت نا اہلی کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی ہے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے…
گھر گھر تلاشی میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 7 کشمیری شہید Ghazanfar اگست 5, 2018 لاہور(نمائندہ امت)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے بدترین ریاستی دہشت گردی جاری رکھتے ہوئے مزید 7 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے جس پر 3 دن میں شہید…
رجسٹرڈ قا دیا نی ووٹرز کی تعداد 1لاکھ ساڑھے67ہزا ر Ghazanfar اگست 5, 2018 اسلام آبا د ( نمائندہ امت) قا دیا نیوں کی ووٹر لسٹوں نے یو رپی مبصر مشن کے اعتراضا ت کی خود ہی نفی کر دی ہے الیکشن کمیشن کی قا دیا نیوں کی ا لگ ووٹر…
یورپی انتخابی مبصر مشن قادیانیوں کی وکالت کیلئے سرگرم Ghazanfar اگست 5, 2018 اسلا م آباد ( محمد فیضان ) یو رپین یونین کا انتخا بی مبصرمشن قا دیا نیوں کا مشن نکلا، ا نتخا بی ووٹر لسٹوں میں قا د یا نیوں کے ا لگ ا قلیتی ووٹر…
مشرف غداری کیس کے پراسیکیوٹر اکرم شیخ کا استعفیٰ وزارت داخلہ کو موصول Ghazanfar اگست 5, 2018 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پرویز مشرف غداری کیس کے وکیل استغاثہ اکرم شیخ مستعفی ہوگئے۔پرویز مشرف غداری کیس میں پراسیکیوٹر اکرم شیخ کا استعفیٰ وزارت…
اوورسیز پاکستانیوں کی وزارت متحدہ کودینے پرعمران خان تیار Ghazanfar اگست 5, 2018 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )عمران خان متحدہ پاکستان کو اوورسیز پاکستانیوں کی وزارت دینے پر تیار ہو گئے۔ علاوہ ازیں وزارت پورٹ اینڈ شپنگ بھی دینے کا…
سبطین خان وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے فیورٹ قرار Ghazanfar اگست 5, 2018 لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے پنجاب میں حکومت سازی کے لئے مشاورت مکمل کر لی۔ ایک ویب سائٹ نے پی ٹی آئی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب…
جماعت اسلامی سندھ کی مجلس شوریٰ کا اجلاس آج ہوگا Ghazanfar اگست 5, 2018 کراچی (پ ر) جماعت اسلامی سندھ کی مجلس شوریٰ کا اجلاس آج (اتوار) صبح 10 بجے قبا آڈیٹوریم میں صوبائی امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ کی زیر صدارت ہوگا۔ مرکزی…