جاپان میں موبائل مساجد کاپرجیکٹ شروع
صفی علی اعظمی
جاپان میں موبائل مساجد کے پروجیکٹ پر تیزی سے کام جاری ہے۔ منصوبے کا مقصد ٹوکیو اولمپکس 2020ء کے دوران مسلمان شائقین کو نماز کی سہولت…
پی سی بی میں بڑے پیمانے پراکھاڑ بچھاڑ کی تیاری
قیصر چوہان
پاکستان کرکٹ بورڈ میں ’’تبدیلی‘‘ کے نام پر بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی تیاری کرلی گئی ہے۔ بنی گالہ میں نئے سیٹ اپ کے حوالے سے مشاورت کا…
سرفروش
یہ ایک ایسے شخص کی کہانی ہے جس نے نوجوانی کے امنگوں بھرے دور میں اپنی جان خطرے میں ڈال دی۔ صرف اس لئے کہ وطن عزیز پاکستان کو دشمنوں سے محفوظ رکھا جا…
شیغ سعدی کی گلستان کی خوشبودنیا بھر میں مہکی
معروف ماہر ارضیات شمس الحسن فاروقی مختلف سرکاری اداروں میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔ پاکستان معدنی ترقیاتی کارپوریشن (PMDC) میں چیف جیولوجسٹ کے عہدے پر…
آغا تراب کو ساتوں ملازمین سمیت گڑھے میں دبا دیا گیا
اردو ادب میں اچھے نادلوں کی تعداد انگلیوں پر گنی جاسکتی ہے۔ خاص طور پر ایسے ناول بہت کمیاب ہیں، جو کسی ایک یا زیادہ حقیقی واقعات کو بنیاد بنا کر لکھے…
مضبوط مخلوط حکومت کے لئے زرداری- عمران کی مجبوری بن گئے
امت رپورٹ
پیپلز پارٹی کے بغیر بننے والی کمزور حکومت پر خطرے کی تلوار لٹکتی رہے گی- زرداری کو اتحادی حکومت سے باہر رکھنے کا پلان اے تبدیل ہو سکتا ہے-…
احتجاجی تحریک کے لئے نئے سیاسی اتحاد کا لیگی فیصلہ
امت رپورٹ
مسلم لیگ (ن) دھاندلی کے خلاف نہ صرف بھرپور احتجاج کرے گی، بلکہ احتجاجی تحریک چلانے کیلئے اس نے نیا سیاسی اتحاد بنانے کا بھی فیصلہ کرلیا ہے۔…
تحریک لبیک کے مشتعل کارکن قیادت کی کال کے منتظر
مرزا عبدالقدوس
الیکشن میں دھاندلی کے خلاف تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان میں شدید اشتعال پایا جاتا ہے اور وہ اپنی قیادت کی کال کے منتظر ہے، جس نے…
امیر جماعت اسلامی کو ایم ایم اے سے اتحاد مہنگا پڑا
امت رپورٹ
خیبر پختون میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کیلئے متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) سے اتحاد مہنگا ثابت ہوا۔ جماعت اسلامی کو اپر دیر اور لوئر…
دھاندلی پر جے یو آئی (ف) کے برعکس جماعت اسلامی کا محتاط رویہ
محمد زبیر خان
آل پارٹیز کانفرنس منعقد کرانے کیلئے مولانا فضل الرحمان اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، جہاں ذرائع کے مطابق جے یو آئی (ف) کے سربراہ نے ایم…
کوریج سے روکنے پر صحافی برادری احتجاج کے لئے تیار
امت رپورٹ
انتخابی عمل کی کوریج سے روکے جانے پر صحافی برادری نے احتجاج کی تیاری کرلی ہے۔ کراچی اور پاکستان یونین آف جرنلسٹس نے سیکورٹی کے نام پر…
عالمی معرکہ سے قبل ایشیا کپ پاکستان کے لئے اہم
امت رپورٹ
آئی سی سی ورلڈکپ 2019 سے قبل ایشیا کپ پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے اہمیت اختیار کرگیا ہے۔ گزشتہ برس چیمیئز ٹرافی میں کامیابی کے بعد ایشیائی…
سرفروش
عباس ثاقب
سردار گھرانے کی ملازمت قبول کرتے ہی میں نے سب کچھ بھلاکر بلا تکلف خود کو پوری طرح ڈرائیور کے روپ میں ڈھال لیا اور ’’ویاہ‘‘ میں آنے والے…
ٹھگوں کا تیسرا ٹولہ آغا تراب کو گھیرنے میں کامیاب رہا
آغا مرزا تراب علی کے ہراولی سواروں نے انہیں ٹھہرنے کا اشارہ کیا اور خود اجنبیوں کے پاس جا کر انہیں بغور دیکھا۔ سات آٹھ آدمی سپاہیوں کے لباس میں تھے…
کراچی کے متعدد پولنگ اسٹیشنوں میں بے ضابطگیوں کی شکایات
امت رپورٹنگ ٹیم
کراچی کے کئی پولنگ اسٹیشنوں سے بے ضابطگیوں کی شکایات موصول ہوئیں۔ حلقہ این اے 244 کے متعدد پولنگ اسٹیشنوں پر انک پیڈ اور میگنٹ انک کی…