لاہور ہائیکورٹ کے جج کیخلاف کیس التوا میں جانے کا امکان
امت رپورٹ
لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس فرخ عرفان خان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں زیر سماعت کیس کے جلد فیصلے کا امکان نہیں ہے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی…
افغان حکومت طالبان سے مذاکرات کیلئے پاکستان کی مدد لینے پر مجبور
محمد قاسم
افغان حکومت نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور امریکہ کی مدد سے طالبان کو مذاکرات پر رضامند کرنے میں ناکامی کے بعد ایک بار پھر پاکستان سے…
ایٹمی فضلہ کے ممکنہ پھیلائو سے برطانوی عوام میں بے چینی
سدھارتھ شری واستو
ایٹمی فضلے کے ممکنہ پھیلاؤ سے برطانوی عوام میں بے چینی پھیل گئی ہے۔ برطانوی حکومت ایٹمی بجلی گھروں اور تنصیبات کا تابکار فضلہ…
دولت نے معروف بھارتی بزنس ٹائیکون کو بیٹے سے لڑادیا
ایس اے اعظمی
بیٹے کے ہاتھوں قلاش ہوجانے والے بھارت کے معروف بزنس ٹائیکون وجے پت سنگھانیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے بیٹے سے جائیداد اور بزنس کی واپسی…
اسرائیل نے تاریخی قرآنی نسخے پر بھی حق جمالیا
ضیاء الرحمان چترالی
ناجائز صہیونی ریاست اسرائیل نے صرف فلسطینیوں کو ان کی آبائی جائیدادوں سے محروم نہیں کیا، بلکہ اس نے مسلم امہ کی ثقافتی، علمی اور…
اپنی لگائی آگ نے مولانا ہزاروی کو تنہا کردیا تھا
قسط نمبر 30
محمد فاروق
محمد فاروق اسلامی جمعیت طلبہ کے سابق رہنما ہیں۔ برطانیہ میں مقیم محمد فاروق نے اپنی یادداشتوں پر مشتمل کتاب ’’غمزۂ خوں ریز‘‘…
ورلڈ کپ سے پہلے قومی کرکٹ ٹیم انتشار کا شکار
امت رپورٹ
اس وقت دنیائے کرکٹ کی ٹیمیں ورلڈ کپ 2019ء کی تیاری میں مصروف ہیں تو ایسے میں پاکستان کرکٹ ٹیم انتشار کا شکار ہو گئی ہے۔ ہیڈ کوچ مکی آرتھر…
فہرست میں اسرائیلی شہریوں کا نام دانستہ ڈالنے کا امکان
نمائندہ امت
ایف آئی اے حکام نے بعض دیگر ممالک کے شہریوں کے ساتھ ساتھ اسرائیلی شہریوں کے پاکستان میں داخلے کے بارے میں بھی قواعد و ضوابط جاری کر…
عامل کا قتل گدی نشینی کا جھگڑا ہوسکتا ہے
عمران خان
کراچی میں اختیار شاہ نامی عامل کا قتل گدی نشینی کا جھگڑا بتایا جا رہا ہے۔ مقتول کی دوسری اہلیہ کا دعویٰ ہے کہ اس کے شوہر کو اس کے مرشد پیر…
ڈالر کے ریٹ بڑھنے سے سونا مہنگا ہوا
عظمت علی رحمانی
ڈالر کا ریٹ بڑھنے اور روپے کی قدر کم ہونے کے سبب سونا مہنگا ہوا۔ صرافہ ڈیلرز کی طرح خریداروں کو بھی ڈالر کی ’’مہنگائی‘‘ نے متاثر کر…
پانچ سالہ بچی کے قتل کی تفتیش میں بجٹ کی کمی حائل
محمد زبیر خان
نوشہرہ میں کمسن بچی منال کے قتل کا ملزم پکڑے جانے کے بعد ایبٹ آباد پولیس پر پانچ سالہ فریال کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے دبائو بڑھ گیا…
روایتی چارپائیاں ایئر کنڈیشنر کا کام کرتی تھیں
ابو واسع
چارپائی فروخت کرنے والے تاجروں کا کہنا ہے کہ نواڑ کی چارپائی آج بھی لوگ پسند کرتے ہیں اور خاص طور پر سرکاری چارپائیاں آج بھی نواڑ سے بُنی…
بھارتی ڈاکٹر بیوی مارکر سوشل میڈیا پر زندہ دکھاتا رہا
سدھارتھ شری واستو
بھارتی ڈاکٹر بیوی کو قتل کرکے چھ ما ہ تک سوشل سائٹس پر زندہ دکھاتا رہا۔ اتر پردیش ضلع شاہ پور سے تعلق رکھنے والا ڈاکٹر دھرمیندرا…
شہزادہ ہیری کے ہم شکل کی قسمت چمک اٹھی
ضیاء الرحمٰن چترالی
کہتے ہیں کہ دنیا میں ہر شخص کے 40 ہم شکل افراد پیدا ہوتے ہیں۔ ان میں سے کم از کم ایک شخص اپنے ہم شکل دوسرے شخص کے زمانے میں پیدا…
کڑے محاسبے نے جماعت اسلامی میں اخلاقی تنزلی نہ ہونے دی
محمد فاروق
تمہارے سوال کے جواب میں ہم اگر سید موددیؒ کے حالات کا تذکرہ شامل کر رہے ہیں تو آپ اور آپ کے دوست یہ گمان نہ کریں کہ ہم اپنے اصل موضوع سے…