ترکی کی 610 برس قدیم مسجد محفوظ مقام پرمنتقل
ضیا چترالی
ترکی میں زیر آب آنے کے خدشے کے پیش نظر قدیم مسجد کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ 4600 ٹن وزنی تاریخی مسجد…
امامت کے امتحان نے عبدالجبار شاہ کا پول کھول دیا تھا
محمد فاروق
عبدالجبار شاہ کے لئے نماز جمعہ پڑھانا سرے سے کوئی مسئلہ تھا ہی نہیں۔ اس نے بخوشی یہ آسان چیلنج قبول کیا۔ لوگ نماز کی تیاریاں کرنے لگے۔…
سرفروش
عباس ثاقب
ہم دونوں یاسر بھٹ کا انتظار کرتے رہے۔ لیکن جب اس کی جلد آمد کے کوئی آثار نظر نہ آئے تو ہم نے باہم مشورے سے یہ طے کیا کہ اپنے میزبان کے…
ون ڈے کرکٹ میں افغان-بھارتی بالرز کی بالادستی قائم
امت رپورٹ
ون ڈے کرکٹ میں افغان اور بھارتی بالرز نے بالادستی قائم کر دی ہے۔ افغانستان کے اسپنر راشد خان نے رواں برس سب سے زیادہ 48 وکٹیں حاصل کی ہیں۔…
بھارت کی ناراضی کے خدشے پر ’’کشمیر کنگز‘‘ شامل نہیں کی گئی
نجم الحسن عارف
پاکستان کے دوسرے علاقوں کی طرح آزاد کشمیر کے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ کے ریجنوں میں شامل ہونے کے باوجود پی سی بی حکام نے کشمیر کنگز کا…
امریکہ نے افغانستان میں گھٹنے ٹیک دیئے
محمد قاسم
امریکہ بالآخر افغانستان میں گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوگیا۔ شام کے بعد افغانستان سے بھی اپنی افواج کے انخلا کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ افغان…
بیوروکریسی کے الیکٹرک کی فروخت میں رکاوٹ بن گئی
وجیہ احمد صدیقی
کے الیکٹرک کی چینی کمپنی کو فروخت میں بیوروکریسی رکاوٹ بن گئی ہے۔ وفاقی حکومت کے ذرائع کے مطابق ابراج گروپ سے کے الیکٹرک کے 66.4 فیصد…
علمائے کرام نے مخلوط محافل میں شرکت ناجائز قرار دیدی
نمائندہ امت
معروف علما اور مفتیان کرام نے مخلوط اجتماعات میں شریک ہونے اور کھانا کھانے کو غیر شرعی اور ناجائز عمل قرار دیا ہے۔ علمائے کرام کے مطابق…
کوئٹہ سے ڈاکٹر کے اغوا کے محرکات معلوم نہ ہوسکے
محمد زبیر خان
کوئٹہ میں ڈاکٹر ابراہیم خلیل کے اغوا کے محرکات اب تک معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔ پولیس اور خاندانی ذرائع کے مطابق ممکنہ طور پر یہ اغوا برائے…
کپل شرما نے کالج کی دوست کو جیون ساتھی بنالیا
احمد نجیب زادے
بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما نے اپنی شادی کی خوشی میں استقبالیہ تقریب میریٹ ہوٹل ممبئی میں 24 دسمبر کو رکھی ہے۔ انہوں تصدیق کی ہے…
ننھے ڈرون نے لاکھوں برطانوی شہریوں کی کرسمس خراب کردی
سدھارتھ شری واستو
برطانوی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ ایک ننھے ڈرون نے لندن کے گٹویک ایئرپورٹ سے سینکڑوں پروازیں منسوخ کرادی ہیں۔ اس کے باعث دنیا بھر…
سردی بڑھتے ہی لنڈا کے کپڑوں کا کاروبار چمک اٹھا
امت رپورٹ
کراچی میں سردی بڑھتے ہی لنڈا کے کپڑوں کا کاروبار چمک اٹھا ہے۔ صدر، لائٹ ہائوس، ناظم آباد، لانڈھی، کورنگی اور قائد آباد سمیت دیگر علاقوں…
پیپلز پارٹی کو حکومت مخالف تحریک کے لئے وقت مل گیا
عظمت علی رحمانی
بینکنگ کورٹ نے جمعہ کو آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت میں 7 جنوری تک توسیع کردی۔ پیپلزپارٹی نے دونوں رہنمائوں کی ممکنہ…
باباسنڈا کئی نے عبدالجبار شاہ سے کڑی جواب طلبی فرمائی تھی
محمد فاروق
سید عبدالجبار شاہ، ایک سید زادہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک صاحب علم تھا۔ دین اسلام کے لئے اس کے خانوادے کی قربانیاں کوئی ڈھکی چھپی بات نہ تھی۔…
سرفروش
عباس ثاقب
ظہیر کی بات سن کر میں چونکا۔ اتنے سامنے کی بات میں نے کیسے نظر انداز کر دی؟ ہمیں تو ان چالیس ہزار روپے کے ساتھ ساتھ اپنے طور پر بیعانہ دیئے…