شہبازشریف کومہروں کی تکلیف-آپریشن کاامکان

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)اپوزیشن لیڈراورمسلم لیگ (ن)کےقائدشہبازشریف مہروں کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے صحت یابی کےلیے کمرکےآپریشن کابھی امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق شہباز شریف کو کمر میں تکلیف کی شکایت…

فورتھ شیڈول کی ازسر نو فہرست تیار کرنے کا فیصلہ

کراچی (اسٹا ف رپورٹر) حکومت سندھ نے مشکوک افراد (فورتھ شیڈول) کی فہرست میں شامل تقریباً470افراد کے ریکارڈ کا جائزہ لے کر ازسر نو فہرست تیار کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے ۔ مشکوک سرگرمیوں کے حوالے سے…

پاکستان کو2ارب ڈالر قرض دینے پر چین تیار

لندن(امت نیوز / مانیٹرنگ ڈیسک ) برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ چین نے پاکستانی زر مبادلہ ذخائرمیں اضافہ اور ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم رکھنے کیلئےکم از کم 2ارب ڈالرکا کمرشل…

تحریک لبیک کیخلاف اقدامات کے حوالے سے دائر پٹیشن ناقابل سماعت قرار

راولپنڈی(امت نیوز) عدالت عالیہ راولپنڈی بنچ کے جسٹس شاہد محمود عباسی نے تحریک لبیک کے خلاف حکومتی اقدامات کے حوالے سےرٹ پٹیشن ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ میں دائر کرنے کا حکم دیا جبکہ…

زلزلہ متاثرین کی امداد میٹرو-بینظیر پروگرام پرخرچ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے زلزلہ متاثرین کیلئے آنے والی بیرونی امداد میٹرو اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پر خرچ کئے جانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے قرار دیا کہ…

پنجاب میں صنعتوں کیلئےبجلی کی قیمتیں کم

لاہور(امت نیوز) پنجاب میں صنعتوں کےلیےبجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی گئی۔ٹیکسٹائل انڈسٹری کو 10 روپے فی کلو واٹ کے حساب سے بجلی فراہم کی جائے گی۔دوسرےصوبوں کی طرح یکساں قیمت پر بجلی فراہمی کا…

کارساز میں واٹر بورڈ کالونی گرانے کی کوشش ناکام-مکینوں کا احتجاج

کراچی (اسٹاف رپورٹر)واٹر بورڈ حکام عدالتی حکم آڑ میں رہائشی کالونیاں مسمار کرنے پر تل گئے، افسران بغیر نوٹس آپریشن کرنے کارسازکالونی پہنچنے، جہاں مقیم ملازمین نے مزاحمت کرکے آپریشن روک دیا، جسکے بعد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More