درسگاہوں کے اطراف سے5منشیات فروش پکڑے گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اے این ایف نے کراچی اور اندرون سندھ تعلیمی اداروں کے اطراف سے 5 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی، جبکہ ایک اور کارروائی میں ہزاروں لیٹر سلفیورک ایسڈ…

قرآن وحدیث سے متصادم قوانین کالعدم قرار دیئے جائیں- عبدالرحمٰن سلفی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت غربا اہلحدیث مولانا عبدالرحمن سلفی امیر جماعت نے جامعہ ستاریہ الاسلامیہ گلشن اقبال میں74ویں قرآن و حدیث کانفرنس سے خطاب میں کہاکہ پاکستان میں قرآن و حدیث کے متصادم…

باغ ابن قاسم میں ریسٹورنٹ مسماری کیخلاف حکم امتناع درخواست مسترد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے باغ ابن قاسم میں زیر تعمیر ریسٹورنٹ کی مسماری کے خلاف میسرزپرل بلڈرز پرائیویٹ لمیٹڈ کی حکم امتناع کی متفرق درخواست مسترد کردی۔ منگل کو جسٹس محمد جنید غفار کی سر…

الخدمت کے تحت اسٹیل ٹاوٴن میں مفت آئی کیمپ

کراچی(پ ر)الخدمت فریدہ یعقوب اسپتال گلشن حدید کے تحت اسٹیل ٹاؤن میں آنکھوں کا ایک روزہ مفت کیمپ لگایا ، جس سے 100سے زائد افراد نے استفادہ کیا۔مکینوں نے الخدمت کی انتظامیہ کی خدمات کو سراہا اور اپنے…

پاک قطر فیملی تکافل کی نئی شاخ کا افتتاح

کراچی (بزنس رپورٹر)پاک قطر فیملی تکافل نے گجرات سٹی شاخ کا افتتاح کیا ہے۔ ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد منہاس نے برانچ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر سنیئر حکام بھی موجود تھے، محمد منہاس نے پاک قطر کی…

سیرت النبی فائونڈیشن کے تحت آج نشست ہوگی

کراچی(بزنس رپورٹر)سیرت النبیؐ فائونڈیشن کے تحت جامع مسجد باب الاسلام سی ون ایریا لیاقت آباد میں آج (بدھ) بعد نماز عشاء ختم نبوتؐ کی مناسبت سے نشست ہوگی ، جس سے سرگودھا کے سید سبطین شاہ نقوی اور مولانا…

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں پر ٹیکسز میں اضافہ قابل مذمت ہے -حافظ نعیم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کا اصل سرمایہ ہیں، جن کے ساتھ موجودہ حکومت نے ناروا رویہ رکھا ہے ۔حکومت نے سب سے زیادہ ٹیکسز بیرون…

7ایوی ایشن ملازمین کی میٹرک اسناد جعلی قرار

کراچی(رپورٹ:عظمت علی رحمانی)سول ایوی ایشن کے 7 ملازمین کی میٹرک کی اسناد جعلی قرار دی گئیں، جن میں 6 خواتین بھی شامل ہیں۔جعلی اسناد 1986سے 1991کے دوران کی بنائی گئی ہیں ۔ میٹرک بورڈ کے اسسٹنٹ سیکریٹری…

آستانہ کے باہر دوسرے کانام-تصویر لگانے پر پیر قتل

کراچی(اسٹاف رپورٹر )قائد آباد میں ملزم نے آستانہ میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں پیر ہلاک ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ پیر نے دوسرے آستانہ کے پیر کی تصویر اور نام اپنے آستانہ پر لگایا…

بھارتی پنجاب کےسکھ رہنما کو مقبوضہ کشمیر میں داخلے سے روک دیا گیا

لاہور(نمائندہ امت)بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والے سابق ممبر پارلیمنٹ اوربااثرسکھ لیڈرسمرنجیت سنگھ مان کو مقبوضہ کشمیر آنے سے روک دیا گیا۔وہ کشمیری عوام اور حریت رہنماؤں کے ساتھ ملاقات اور یکجہتی کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More