لاہور میں پتنگ بازی بچے کی جان لے گئی

لاہور (امت نیوز)لاہور میں پتنگ بازی ایک بچے کی جان لے گئی، 8 سالہ عمر ڈور سے الجھ کر چھت سے گر کر زخمی ہو ا تھا، 3 روز ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد جان کی بازی ہار گیا،چیف سیکرٹری نے کارروائی کاحکم…

پی پی رہنما نیز بخاری سمیت قابضین سے یونیورسٹی اراضی چھڑانے کی تیاری

اسلام آباد( رپورٹ: ناصرعباسی)پی پی رہنما و سابق چیئرمین سینیٹ نیر بخاری سمیت قابضین سے قائد اعظم یونیورسٹی کی اراضی واگزار کرانے کی تیاری کرلی گئی ۔ ذرائع کے مطابق سابق چیئرمین سینیٹ و پی پی رہنما…

جعلی اسلحہ لائسنس۔پرمٹ بنانیوالے ڈیلر۔سرکاری ملازم سمیت 4 گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اے وی سی سی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی اسلحہ لائسنس اور پرمٹ بنانے والے اسلحہ ڈیلر اور سرکاری ملازم سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرکے جعلی لائسنس برآمد کرلئے۔ ملزمان…

مناہل زیادتی-قتل کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

نوشہرہ/رسالپور (نمائندگان امت)نوشہرہ پولیس نے 9 سالہ معصوم مناہل کو زیادتی،تشدد کے بعد قتل کرنے والا درندہ صفت سفاک ملزم کوگرفتار کر لیا۔ڈی آئی جی مردان محمد علی گنڈاپورڈی آئی جی مردان محمد علی…

چیئرمین نیب پلی بارگین کے دفاع میں بول پڑے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہاہےکہ پلی بارگین پر بہت سے لوگ تنقید کرتے ہیں اور اگر پلی بارگین نہ ہوتا تو جو رقم آج تک ریکور کی گئی ہے پاکستان کا کوئی ادارہ واپس…

امریکہ پابندیوں سے متعلق مثبت رویہ اختیار کرے۔ شمالی کوریا کا انتباہ

پیانگ یانگ(امت نیوز)شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے کہا ہے کہ جوہری تنصیبات اور ہتھیاروں کو ختم کرنے کے عمل میں تیزی لائی جاسکتی ہے تاہم یہ امریکی ردعمل سے مشروط ہے۔انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا کی…

پسند کی شادی کرنیوالا مغوی جوڑا بازیاب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سائٹ سپرہائی وے پولیس نے پسند کی شادی کرنیوالا مغوی جوڑا بازیاب کرکے ان کے 4 رشتے داروں کو گرفتار کرلیا، ملزمان مغویوں کو پنجاب لے جاکر غیرت کے نام پر قتل کرنا چاہتے تھے۔ تفصیلات…

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ساڑھے گیارہ بجےطلب

اسلام آباد(امت نیوز)وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ساڑھے گیارہ بجے طلب کرلیا گیا ، 20 نکاتی ایجنڈے میں172 افراد کا نام ای سی ایل پرڈالنےکامعاملہ،پاکستان و چین کےمابین سزایافتہ قیدیوں کاتبادلہ،پاکستان…

ویتنام نے سوشل میڈیا کی چولیں کس دیں

نیو سٹی(امت نیوز) ویتنام نے داخلی سیکورٹی اور استحکام کیلئے سوشل میڈیا کی چولیں کسنے کا اعلان کیا ہے۔ فیس بک اور گوگل پر نئی پابندیاں نافذ کی جا رہی ہیں، جس کے تحت یہ کمیٹیاں اس مواد کو ہٹانے کا پابند…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More