وزیراعظم سے رکن پنجاب اسمبلی امجد محمود کی ملاقات۔کارکردگی رپورٹ پیش

اسلام آباد(امت نیوز)پنجاب کے حلقہ پی پی 13 کے رکن اسمبلی حاجی امجد محمود چوہدری نے وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد سیکرٹریٹ میں ملاقات کی اور 100 روزہ کارکردگی کی رپورٹ پیش کی۔انہوں نے حلقے کے مسائل،…

کےٹو ریاضی کا عمدہ نمونہ اور ایک شاہکار قرار

پیرس( مانیٹرنگ ڈیسک) فرانسیسی ریاضی داں اور منطق کے ماہر نے پاکستان میں واقع حیرت انگیز پہاڑ کے ٹو کو ریاضی کا عمدہ نمونہ اور ایک ایسا شاہکار قرار دیا ہے جو ہر لحاظ سےایک مکمل اہرام (پیرامِڈ) ہے۔فرانس…

اعتراضات کیخلاف اسپیکرپنجاب اسمبلی کی اپیل آئندہ ہفتے سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )چیف جسٹس نے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کی رجسٹرار سپریم کورٹ کے اعتراضات کیخلاف اپیل آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر کردی۔ چودھری پرویزالٰہی نے محکمہ جنگلات زمین کی…

عملے پر تشدد کے بعد بھٹ شاہ میں تجاوزات آپریشن بند

بھٹ شاہ (نامہ نگار) بھٹ شاہ میں سپریم کورٹ کے حکم پر سرکاری زمین پر قائم تجاوزات اور قبضے کیخلاف انتظامیہ کا آپریشن ریونیو عملے پر تشدد اور بااثر افراد کی مداخلت پر بند کر دیا گیا۔ ایس ڈی ایم کا کہنا…

اینٹی انکروچمنٹ سیل سے پولیس نفری واپس مانگ لی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ شاد ابن مسیح ڈیپوٹیشن پر بھیجی گئی نفری ڈائریکٹراینٹی انکروچمنٹ سے واپس طلب کر لی ہے۔جاری اعلامیہ میں 40 پولیس اہلکاروں کے نام درج کئے گئے ہیں، جن میں سب…

سری نگر میں 4سرکاری بندوقیں غائب ہونے پر کھلبلی

لاہور(نمائندہ امت) سرینگر میں پولیس اہلکاروں کی بندوقیں غائب ہونے کے مسلسل واقعات کے بعد ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔AK47 رائفلز کوڈھونڈنے کے لئے فورسز نے علاقہ سیل کر کے محاصرے میں لے لیا۔وسطی اورجنوبی…

نیب نے ضلع کونسل دادو کا ریکارڈ تحویل میں لے لیا

دادو (نمائندہ امت) نیب نے چھاپہ مار کر ضلع کونسل دادو کا ریکارڈ تحویل میں لے لیا۔ جبکہ چھاپے کے وقت دفتر میں موجود عملے سے 2 گھنٹے تک پوچھ گچھ بھی کئی۔ چھاپے کے دوران آفس ملازمین میں بھگدڑ مچ گئی۔

50 سال سے زائدہرچھٹاپاکستانی عارضہ قلب کاشکار

اسلام آباد(امت نیوز)پاکستان میں 50 سال سے زائد عمر کے افراد میں ہر چھٹا فرد عارضہ قلب میں مبتلا ہورہا ہے، طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ دل کے امراض پر قابو پانا بہت ضروری ہے۔2015میں ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن…

سینے میں تکلیف کے باعث بحرین کے سفیر کا کارڈیالوجی ہسپتال میں طبی معائنہ

راولپنڈی (نمائندہ امت) پاکستان میں بحرین کے سفیر محمد ابراہیم عبدالقادر نے سینے میں تکلیف کے باعث گذشتہ روز راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں اپنا طبی معائنہ کرایا۔ جنرل اظہر محمود کیانی نے بحرینی…

گلستان جو ہر میں آگ لگنے سے درجنوں جھگیاں جل گئیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر)گلستان جو ہر آگ لگنے سے درجنوں جھگیاں جل گئیں۔ تفصیلات کے مطابق گلستان جو ہر کے علاقے بلاک نمبر 19میں واقع خالی پلاٹ میں قائم عارضی بستی میں پیر ومنگل کی درمیانی شب اچانک آگ بھڑک…

بیوی کی محبت میں شہزادہ ہیری نے شراب چھوڑدی

لندن (امت نیوز) برطانوی شہزادہ ہیری نے بیو ی کی محبت میں شراب اور کیفین چھوڑی حالانکہ ہیری شراب نوشی کی بہتات کے حوالے سے جانے جاتے ہیں ۔برطانوی اخبار کے مطابق اہلیہ میگن مارکل نے امید سے ہونے پر شراب…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More