امریکہ اور اسرائیل نے یونیسکو کی رکنیت چھوڑ دی

اقوام متحدہ (امت نیوز)امریکہ اور اسرائیل نےدنیا بھر میں تاریخی ورثے اور روایات کو تحفظ فراہم کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کی رکنیت چھوڑ دی ہے ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اکتوبر 2017 میں…

انڈونیشیا میں تیزبارشوں-تودے گرنے سے9 افراد ہلاک

جکارتہ (امت نیوز) انڈونیشیا میں تیز بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق مسلسل بارشوں کے بعد سرناریسمی نامی گاؤں ملبے کا ڈھیر بن گیا، پہاڑی…

ڈبل سواری پرپابندی کا حکمنامہ معطل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلی سندھ نے موٹر سائیکل پر ڈبل سواری کی پابندی کا نوٹیفیکشن معطل کردیا۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے سیکریٹری داخلہ کوفون کرکے حکم دیا کہ شہرمیں ڈبل سواری پر کوئی پابندی نہیں…

کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ سے خاتون شہید

نیلم(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کے کیرن سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ سے ایک خاتون شہید اور دو زخمی ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق مظفرآباد کے قریب لائن آف کنٹرول کے کیرن سیکٹر پر بھارتی فوج کی…

زرداری نااہلی درخواست پر 10جنوری کو سماعت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف تحریک انصاف کی نااہلی کی درخواست ابتدائی سماعت کے لیے 10 جنوری کو مقرر کردی ہے۔الیکشن کمیشن نے سابق صدر اور شریک چیئرمین پی پی…

بلاول نے وفاقی حکومت گرانے کی دھمکی دیدی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری ہمیں اجازت دیں تو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت ایک ہفتے میں گرا سکتے ہیں۔متحدہ قومی موومنٹ…

سال کا پہلا مقدمہ درج

کراچی (اسٹاف رپورٹر)تیموریہ پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران کارروائی کرتے ہوئے دو ملزموں بلال اور حسن کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزمان ہوائی فائرنگ کی نیت سے جارہے…

32 ہزار سے زائد موبائل فونز چھینےو چوری کئے گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی میں گزشتہ برس بتیس ہزار سے زائد موبائل فونز چھینےو چوری کئے گئے جبکہ 1500 موبائل فون پولیس نے ریکور کرائے ہیں۔ پولیس ریکارڈ کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ برس یکم جنوری سے…

خواجہ سعد رفیق کا 4 روزہ راہداری ریمانڈ منظور

لاہور (آن لائن) سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا 4 روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا ۔عدالت نے 4 جنوری تک خواجہ سعد رفیق کا اسلام آباد میں لے جانے کے لئے راہداری ریمانڈ منظور کیا۔ احتساب عدالت کے جج…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More