شہبازکیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد(نمائندہ امت )اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کی بطور چیئرمین پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی تعیناتی کے خلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف جسٹس اسلام آباد…