پی آئی اے اسکاؤٹس کے تحت ملک بھر میں ’’ہماراقائد ہمارا رہبر‘‘ تقاریب

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی آئی اے اسکاؤٹس کے تحت قائداعظم کے یوم ولادت پر ملک بھر میں تقریبات بعنوان’’ ہمارا قائد ہمارا رہبر‘‘ منعقد کی گئیں۔ صوبائی ہیڈکوارٹرز پر ایئر اسکاؤٹس ڈسٹرکٹ کے تحت اختتامی تقریب…

سپورٹر آف عافیہ موومنٹ پشاور کے رہنما کی ڈاکٹر فوزیہ-عصمت صدیقی سے ملاقات

کراچی(پ ر)سپورٹرز آف عافیہ موومنٹ پشاور کے آرگنائزر وسیم عباس نے کراچی آمد پر عافیہ موومنٹ سیکریٹریٹ کا دورہ کیا۔انہوں نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اور ان کی والدہ عصمت صدیقی سے بھی ملاقات کی۔اس موقع پر محمد…

بدیع الدین اکبر نے سی ڈی سی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کا عہدہ سنبھال لیا

کراچی (بزنس رپورٹر) بدیع الدین اکبر نے سیکوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کی منظوری کے بعد سینٹرل ڈپازٹری کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کا عہدہ سنبھال لیا۔ سی ڈی سی کیپیٹل مارکیٹ کا اہم ادارہ ہے۔ جس نے اپنے…

آباد-عالمگیر ٹرسٹ-سیاسی سماجی شخصیات کی پریس کلب عہدیداروں کو مبارکباد

کراچی(پ ر)کراچی پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں کو چیئرمین آباد حسن بخشی،عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ کے ڈائریکٹر تعلقات عامہ شکیل دہلوی سمیت مختلف سیاسی و سماجی رہنمائوں نے مبارکباد دی ہے ۔حسن بخشی نے امید…

سی آر اے اور پولیس کے اشتراک سے تربیتی ورکشاپ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کرائم رپورٹر ایسوسی ایشن آف پاکستان اور سندھ پولیس کے اشتراک سے ایک تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کراچی پریس کلب میں ہوا، ورک شاپ میں سینئر صحافیوں اور ایس پی صدر عبداللہ احمد نے رپورٹر…

انٹرنیشنل منی ٹرانسفر کیلئے ایم سی بی بینک بینک الجزیرہ (فاری) میں معاہدہ

کراچی (بزنس رپورٹر) پاکستان کے سب سے وسیع اور جدید ترین بینکوں میں سے ایک ایم سی بی بینک نے پاکستان نے ترسیلات زر سے مستفید ہونے والوں کو سہولت دینے کیلئے سعودی فنانشنل انسٹی ٹیوشن بینک الجزیرہ(فاری)…

کریٹوو آرٹ فورم کی تقریب تقسیم اسناد آج ہوگی

کراچی (پ ر) ایشین یونین فورم اور کریٹوو فورم کی جانب سے آرٹ نمائش کے کامیاب فنکاروں کے اعزاز میں تقریب تقسیم اسناد اسکاوٹ کلب سندھ میں آج منعقد ہوگی تقریب کی صدارت ممتاز سماجی رہنما سید اشرف علی…

آرمی چیف سے سعودی نائب وزیردفاع کی ملاقات

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمرجاوید سے سعودی نائب وزیردفاع محمد بن عبداللہ العیسانی نے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی…

وزیرستان میں دھماکے سے کمانڈر سمیت 3ہلاک

بنوں (نمائندہ امت)کالعدم تحریک طالبان پاکستان حافظ گل بہادر گروپ کے کمانڈر خواژے عرف چمتو 2 ساتھیوں سمیت بم دھماکے میں ہلاک ہوگیا۔ذرائع کے مطابق دھماکہ اتوار کو شمالی وزیرستان تحصیل دتہ خیل ہار تنگی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More