ماسکو میں جاسوسی کے الزام پر امریکی شہری گرفتار

ماسکو(امت نیوز)روس کے سکیورٹی کے ادارے ایف ایس بی نے ایک امریکی شہری کو ماسکو میں جاسوسی کے الزامات میں گرفتار کر لیا ۔گرفتار امریکی کی شناخت پال ویہلن کے نام سے کی گئی ہے اور اُسے دسمبر کی 28 تاریخ…

مہران ہائی وے ٹریفک سیکشن کے اہلکار ’’امت‘‘ ٹیم کو دیکھ کر فرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) پیداگیری میں مصروف مہران ہائی وے ٹریفک سیکشن کے اہلکار ’’امت‘‘ ٹیم کو دیکھتے ہی فرار ہو گئے۔لانڈھی کے مکینوں کی مہران ہائی وے ٹریفک سیکشن کی جانب سے موٹر سائیکل سواروں پرچون کی…

حیدر آبادمیں بچے کی ہلاکت کے بعد 3 فوڈ پوائنٹس سیل

حیدرآباد (بیورو رپورٹ) کنٹونمنٹ بورڈ حیدرآباد کے تفریحی پارک سندباد میں آنے والے خاندان کا ایک بچہ زہریلی خوراک سے جاں بحق ہو گیا، جبکہ اسپتال میں داخل بچی کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ منیجر سمیت 3…

رواں برس3سورج 2چاند گرہن ہوں گے

راولپنڈی (امت نیوز)ماہرین فلکیات کے مطابق 2019ء کے دوران 2بار چاند گرہن اور 3بار سورج گرہن ہوگا جبکہ اگلے ماہ سپر بلڈ مون کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے ۔ماہرین فلکیات نے آئندہ سال دنیا بھر میں عموماً اور…

سرجانی میں 2 ملزم گرفتار-شراب کی 45 بوتلیں برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سرجانی میں شراب کی 45 بوتلیں برآمد کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم منصور اختر اور شعیب سال نو کے موقع پر کرسچن محلے میں کھلے عام شراب فروخت کررہے تھے۔…

امریکہ میں سال نو کی تقریب آزادی صحافت کے نام

واشنگٹن(امت نیوز)نیویارک میں نئے سال کے آغاز کی تقریب آزادیٔ صحافت کے نام کر دی گئی ہے ۔ اس بار دنیا کے مختلف ممالک کے علاوہ خود امریکہ میں صحافیوں کو صدر ٹرمپ کی وجہ سے سخت مشکلات کا سامنا رہا…

مزید 2 اموات- 2018 میں 614 تھری بچے لقمہ اجل بنے

مٹھی (رپورٹ: رفیق الرحمن نہڑیو) مزید 2 اموات سے ضلع تھرپارکر میں سال 2018 کے دوران 614 بچے لقمہ اجل بنے۔ صرف دسمبر کے دوران 52 ہلاکتیں ہوئیں۔ گزشتہ روز سول اسپتال مٹھی میں محمد سومار اور طالب کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More