سی پیک میں11 ترقیاتی منصوبےمکمل-11زیر تعمیر

اسلام آباد(امت نیوز)پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک ) کے تحت 11 ترقیاتی منصوبےمکمل کیےجاچکے ہیں جبکہ دیگر 11منصوبےابھی تکمیل کےمراحل میں ہیں۔ریڈیو پاکستان کےمطابق پاکستان میں چینی سفارت خانےکی جانب…

پنجاب میں کھلے مصالحہ جات کی فروخت پر پابندی عائد

لاہور(امت نیوز) پنجاب میں کھلے مصالحوں کی فروخت پر پابندی عائد ہو گئی، بغیر پیکنگ فروخت کاسلسلہ ختم کرنے کیلئے31دسمبر آخری تاریخ مقرر کی گئی تھی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبے میں کھلے…

اردن میں پرچم روندے جانے پراسرائیل سیخ پا

عمان(امت نیوز)اردن کی خاتون وزیر کی جانب سے پرچم جوتوں تلے روندے جانے پر سیخ پا اسرائیل نے اردن سے سخت احتجاج کیا ہے۔تل ابیب میں اردن کے قائم مقام سفیر کو طلب کیا گیا جبکہ عمان میں اسرائیلی سفارت خانے…

پولیس مقابلوں اسلحہ مقدمات میں 10مجرموں کو سزائیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر 10 نے پولیس مقابلہ ،غیر قانونی اسلحہ، اقدام قتل، کار سرکار میں مداخلت اور سرکاری موبائل کو نقصان پہنچانے سے متعلق کیس میں جرم ثابت ہونے پر خاتون…

نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کامسودہ جلد کابینہ میں پیش کرنےکی ہدایت

اسلام آباد(خبرنگارخصوصی)وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ کا اجلاس ہوا۔جس میں ہاؤسنگ ٹاسک فورس کی جانب سے وزیرِ اعظم کو منصوبے پر اب تک ہونے والی پیش رفت پر تفصیلی بریفنگ…

اورنگی ٹاؤن میں لڑکی نے خودکشی کرلی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹاؤن رئیس امروہی کالونی میں زہریلی چیز کھاکر لڑکی نے خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق عباسی اسپتال اس کی شناخت مدیحہ دختر خلیل احمد کے نام سے ہوئی۔وہ گھریلو جھگڑے کے دوران…

آج بینکوں میں چھٹی ہوگی

اسلام آباد (اے پی پی)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے آج یکم جنوری کو بینک ہالیڈے کا اعلان کر دیا۔ تمام بینک ڈویلپمنٹ فنانس انسٹی ٹیوشنز اور مائیکرو فنانس بینک عام لین دین کے لئے بند رہیں گے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More