فیس بک سے فری کشمیر کا مواد ہٹانے کی ہدایت

اسلام آباد(خبرنگارخصوصی) فیس بک نے کشمیر دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے نگران عملے کو،جن کا کام ممنوعہ مواد کو ڈیلیٹ کرنا ہے، ہدایت دی ہےکہ وہ ’’فری کشمیر‘‘ سےمتعلق موادکوفوری ہٹائیں۔نیویارک ٹائمزکی…

نوڈیرو میں دھند کے باعث حادثہ- نوجوان ہلاک

نوڈیرو(نمائندہ امت) نوڈیرو کے شوگر مل روڈ پر شدید دھند کے باعث تیزرفتار موٹر سائیکل اور چنگ چی میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں 32 سالہ نوجوان لاڑکانہ امپائرروڈ کے مکین موٹر سائیکل سوارغلام مصطفی…

پی ٹی آئی کامنشور اسلام نہیں اسلام آبادتک پہنچنا تھا- حافظ نصراللہ

حیدر آباد (بیورو رپورٹ) نائب امیرجماعت اسلامی سندھ حافظ نصراللہ عزیزنے کہاہے کہ پی ٹی آئی کامنشور اسلام تک نہیں اسلام آبادتک پہنچناتھا، شراب پرپابندی کابل پیش کرکے ایک ہندونے مسلمانوں کوآئینہ دکھا دیا…

ناسا کا خلائی جہاز پراسرار سیارچے کے قریب پہنچ گیا

واشنگٹن(امت نیوز) امریکی ادارے ناسا کا خلائی جہاز 'نئے افق پراسرار سیارچے الٹیما ٹولی کے قریب پہنچ گیا جو زمین سے ساڑھے چھ ارب کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔آج اس وقت نئی تاریخ رقم ہو جائے گی جب نئے افق…

پاک بحریہ کی سالانہ ایفیشنسی کمپیٹیشن پریڈ- جنگی تیاریوں پر زور

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاک بحریہ کی سالانہ ایفیشنسی کمپیٹیشن پریڈ اور تقریب تقسیم اعزازات پاکستان نیوی ڈاکیارڈ میں منعقد ہوئی۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفرمحمودعباسی اس موقع پرمہمان خصوصی تھے۔انکی…

ممکنہ سیاسی تبدیلی – پولیس پر سندھ حکومت کی گرفت کمزور کرنے کیلئے اقدامات شروع

کراچی (رپورٹ: نواز بھٹو) وفاقی حکومت نے سندھ میں ممکنہ سیاسی تبدیلی کے پیش نظر پولیس کو غیر جانبدار بنانے کے لئے اقدامات اٹھانا شروع کر دئیے۔ پہلے مرحلے میں پولیس پر دباؤ بڑھایا جا رہا ہے کہ وہ مکمل…

مدرسہ – 6 مساجد پر امریکی بمباری سے 11 افغان شہید

کابل/پشاور (امت نیوز/نمائندہ خصوصی) افغانستان کے صوبہ میدان وردگ میں دینی مدرسہ پر امریکی بمباری سے 11 طلبہ شہید ہو گئے جبکہ صوبہ ہلمند میں امریکی بمباری میں 6مساجد شہید اورمکانات منہدم جبکہ 16گاڑیاں…

جے آئی ٹی گواہان پر دباؤ ڈالنے کا پی پی الزام

اسلام آباد( اخترصدیقی) پیپلز پارٹی نے حکومت پرجعلی اکاؤنٹس کی جے آئی ٹی رپورٹ کے شامل گواہان پر سلطانی گواہ بنانے کیلئے دباؤ ڈالنے کا الزام لگاتے ہوئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے قیام پر آئینی وقانونی…

سال نو پر سی ویو کھلا رکھنے کی ہدایت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ڈویژنل انتظامیہ اور پولیس کو ہدایت کی ہے کہ وہ نیو ایئر نائٹ کے موقع پرعوام کیلئے سی ویو علاقے کو کھلا رکھے ،تاکہ آنے والے بغیر کسی پریشانی کے…

رکشہ میں آتشزدگی سے 2 خواتین – 4 بچے جھلس گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ہاکس بے روڈ پر رکشہ میں آگ لگنے سے 2خواتین ۔4 بچے جھلس گئے ۔ تفصیلات کے مطابق عمر گوٹھ میں گذشتہ صبح رکشہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی موقع پر موجود لوگوں نے فوری طور پر آگ بجھاتے ہو ئے…

ڈیٹا بینک کے نام پر بیروزگار پی ایچ ڈیز سے دھوکہ

کراچی(رپورٹ راؤافنان)ہائر ایجوکیشن کمیشن نے بیروزگار پی ایچ ڈیز سے ڈیٹا بینک کے نام پر دھوکہ کردیا ۔پی ایچ ڈی ڈیٹا بینک پورٹل پر بے روزگار وں کا فارم ہی جمع نہیں ہوتا ۔پی ایچ ڈی ایسو سی ایشن نے آئندہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More