عرب اتحاد نے 2 علاقے آزاد کرالئے – 11 حوثی ہلاک

صنعا (خبر ایجنسیاں) یمن میں سرکاری افواج اور عرب اتحاد نے حوثی باغیوں کا گھیرا تنگ کرتے ہوئےشمال مغربی صوبے حجہ کے سرحدی شہر حرض کے مشرق میں نئے علاقوں کو آزاد کرا لیا ہے، جھڑپ میں11حوثی جنگجوؤں کی…

سری لنکا میں اجتماعی قبر سے 278 انسانی ڈھانچے برآمد

کولمبو (خبر ایجنسیاں)سری لنکا میں خانہ جنگی ختم ہونے کے ایک دہائی بعد دریافت ہونیوالی اجتماعی قبر سے 278 ڈھانچے برآمد کئے گئے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق منار کے علاقے میں خواتین، بچوں سمیت کئی افراد کو…

شاہ زیب قتل کے ملزم شاہ رخ کا بھائی شہزاد جتوئی بھی جعلی اکاؤنٹس میں ملوث

کراچی(امت نیوز) شاہ زیب قتل کیس میں جیل کاٹنے والے شاہ رخ جتوئی کا بھائی شہزاد جتوئی بھی جعلی اکاؤنٹس میں ملوث نکلا۔جے آئی ٹی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شہزاد علی جتوئی کی تعمیراتی کمپنی شاہ رخ…

امریکہ سے آئندہ ماہ مزیدمذاکرات کی طالبان تصدیق

کابل (امت نیوز)امریکا اور طالبان نمائندوں کی اگلی ملاقات جنوری میں سعودی عرب میں ہوگی، اس حوالے سے طالبان نے تصدیق کر دی، ساتھ ہی طالبان نے افغان حکومتی نمائندوں سے ملنے سے صاف انکار کر دیا۔غیر ملکی…

اصغرخان عملدرآمدکیس پرآج سپریم کورٹ میں سماعت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ اصغرخان عمل درآمدکیس کی سماعت آج پیر کوکرے گی ۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔فریقین کواطلاعاتی نوٹسزجاری کیے جاچکے ہیں…

ہیلی کاپٹر ریفرنس پر عمران خان کو بھی استعفیٰ دے دینا چاہئے-مصطفیٰ نواز کھوکھر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) بلاول بھٹو کے ترجمان مصطفی نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ وزیر اطلاعات فواد چوہدری کہہ رہے ہیں کہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر کرپشن کی انکوائری چل رہی اس لئے ان کو استعفیٰ…

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس آج شہباز شریف کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا

اسلام آباد (اے پی پی)پارلیمان کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس آج پیر کو چیئرمین کمیٹی میاں شہباز شریف کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔ اجلاس میں آڈیٹر جنرل آف پاکستان جاوید جہانگیر کمیٹی کو آڈٹ…

باہمی تجارت کومزید فروغ دینے پر قطراورپاکستان متفق

دوحہ (امت نیوز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے قطری وزیر اعظم شیخ عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ الثانی، نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن ثانی سمیت دیگر اعلی حکام سے ملاقات کر کے علاقائی صورتحال اور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More