پیر افضل قادری دل کی تکلیف پراسپتال داخل

راولپنڈی (نمائندہ امت)تحریک لبیک پاکستان کے رہنما پیرافضل قادری کودل کی تکلیف کےباعث اسپتال میں داخل کردیاگیا۔ذرائع کےمطابق افضل قادری کوگجرات جیل سےآرمڈفورسزانسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو (اےایف آئی سی)…

بنوں میں بارودی سرنگ کا دھماکہ- بچہ جا ں بحق

بنوں (نمائندہ امت)ایف آر بنوں بکاخیل میں بچائی گئی بارودی سرنگ نے ایک اور بچے کی جان لے لی ، نرمی خیل میں واجد رحمن ولد محمد فرید قریبی جنگل میں بکریاں چرا رہا تھا کہ پاوٴں اچانک بارودی سرنگ سے ٹکرا…

کشمور کے قریب کار ٹرک میں جا گھسی ۔8جاں بحق

کندھکوٹ/جاتی/پڈعیدن/لاڑکانہ(نمائندگان) کشمور کے قریب کارٹرک میں جاگھسی ، 8جاں بحق ہوگئے ،جن میں 4خواتین ،3بچیاں شامل ہیں۔ دیگر حادثات میں 3ہلاک اور 12زخمی ہوئے ۔ تفصیلات کے مطابق کشمورکے قریب ایک رویہ…

بجلی- گیس لوڈ شیڈنگ اور سی این جی بندش عوام کیلئے عذاب بن گئے ہے- برجیس احمد

کراچی ( پ ر) جماعت اسلامی کراچی کے قائم مقام امیر برجیس احمد نے کہا ہے کہ  بجلی، گیس کی لوڈشیڈنگ کے بعد سی این جی اسٹیشز کی بندش شہریوں کیلئے ایک اور تازیانہ بن گیا ہے۔ سڑکوں سے پبلک ٹرانسپورٹ غائب…

حکومت ٹیکنو سٹی ٹاور کے متاثرہ تاجروں کو این او سی کے عدم اجرا کا نوٹس لے- پاسبان

کراچی (پ ر)پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے نائب صدر طارق چاندی والا نے وزیر اعظم اور وفاقی وزیر پانی وبجلی سے مطالبہ کیا ہے کہ ٹیکنو سٹی ٹاور کے متاثرہ تاجروں کو کے الیکٹرک کی جانب سی او سی نہ ملنے کا نوٹس…

امت کے اکاؤنٹس منیجر سید کاشف الرحمٰن کو صدمہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) روزنامہ امت کے اکاؤنٹس منیجر سید کاشف الرحمٰن کی والدہ اتوار کو رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں۔ ان کی نماز جنازہ مخدوم شاہ مسجداورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ میں ادا کی گئی اور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More