حکومت مہنگائی پر قابو پاکر عوام کو ریلیف دے- منیر عباسی ایڈووکیٹ

کراچی (پ ر) ہزارہ قومی اتحاد چیف آرگنائزر منیر عباسی ایڈووکیٹ، فدا تنولی، ڈاکٹر افضل اعوان، نواز عباسی، فداحسین ناز، مشتاق جدون، خالد اعوان، آصف ذوالفقار عباسی نے کہاہے کہ حکومت بڑھتی ہوئی مہنگائی…

شہری حکومت خستہ حال سڑکوں پر توجہ دے- اشرف بنگلوری

کراچی (پ ر) ٹرانسپورٹ ایکشن کمیٹی کے صدر اشرف بنگلوری نے میئر کراچی سے مطالبہ کیا ہے کہ شہر کی سڑکیں خستہ حالی کا شکار ہیں۔ اوپر سے سیوریج کا نظام خراب ہونے سے گندہ پانی سڑکوں پر آجاتا ہے۔ سڑکوں کو…

قوم کی لوٹی گئی دولت وطن واپس لائیں گے- نصرت واحد

کراچی (پ ر) تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی نصرت واحد نے کہا ہے کہ قوم کی لوٹی گئی دولت واپس لائیں گے۔ آصف زرداری، فریال تالپور اور بلاول بھٹو سمیت 172افراد کے خلاف جے آئی ٹی رپورٹ سچ پر مبنی ہے۔…

مارکیٹ کمیٹی معطل کرکے ذمہ داران کا احتساب کیا جائے-چیئرمین فروٹ منڈی

کراچی (پ ر) چیئرمین فروٹ منڈی حاجی زاہد اعوان نے الزام عائد کیا ہے کہ نیو سبزی منڈی میں مارکیٹ کمیٹی نے کرپشن کا بازار گرم کرکے تاجروں اور عوام کو پریشان کررکھا ہے ، اب وقت آگیا ہے کہ اس کرپٹ مارکیٹ…

حامدخان نےفوادچوہدری پر الزامات کی تصدیق کردی

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے سینئر رہنما حامدخان نےرانا ثنااللہ کےوفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری پرلگائے گئےالزامات کی تصدیق کردی۔حامدخان نےکہاکہ میں نے2015ء میں شائع ہونےوالی کتاب میں جسٹس…

سہراب گوٹھ کے قریب شراب کی 300 بوتلیں پکڑی گئیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) وومن پولیس ویسٹ زون نے سہراب گوٹھ کے قریب کارروائی کرتے ہو ئے شراب کی اسمگلنگ ناکام بناتے ہوئے 300 سے زائد بوتلوں سے بھری سوزوکی کو قبضے میں لے کر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا، پولیس…

وزیراعظم کاپولی کلینک میں سہولیات کاجائزہ۔مریضوں کی تیمارداری

اسلام آباد (امت نیوز) وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد کے پولی کلینک اسپتال کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نےمختلف شعبہ جات میں جاکر عوام کو علاج معالجے کے معیار، صفائی اور ادویات کی دستیابی کی صورتحال کا…

مری میں بااثر شخص کی فائرنگ سے ہوٹل منیجر شدید زخمی

مری(نامہ نگار۔خبر ایجنسیاں)مری مال روڈ پرجی پی او چوک میں واقع ایک رہائشی ہوٹل کے منیجر پر قاتلانہ حملہ فائرنگ سے منیجر شدید زخمی ہو گیا جسے تشویش ناک حالت میں بے نظیرہسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا گیا…

‘‘امت’’ کی خبر پر 1152 کلو چھالیہ کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام-2گرفتار

حب( نمائندہ امت) روزنامہ امت خبر پر سی آئی اے پولیس کی کارروائی میں ساکران سے کراچی اسمگل کی جانیوالی 1152 کلو گرام چھالیہ ضبط کرکے 2 ملزم دھر لئے۔ ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع ملی تھی کہ بڑی مقدار میں…

جرائم کیخلاف عوام سے تعاون کی اپیل آئی جی نےواٹس ایپ نمبرجاری کردیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی جی سندھ ڈاکٹرکلیم امام نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ آس پاس، اطراف کے علاقوں یا پڑوس میں کسی بھی مشکوک سرگرمی، مشتبہ افراد یا گاڑی، موٹرسائیکل ،بیگ، پارسل، تھیلا ،بریف کیس وغیرہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More