اسٹیٹ لائف بدین کے دفترسے 27 لاکھ لوٹ لئے گئے

بدین(نمائندہ امت)اسٹیٹ لائف کاپوریشن بدین کے دفتر میں27 لاکھ روپے لوٹ لئے گئے۔ذرائع کے مطابق ہفتے شب سیکورٹی اہلکار عملے کو اطلاع دیئے بغیر غائب تھا ۔اسی دوران ملزمان دفتر کے تالے توڑ کر رقم لے اڑے…

پشاورمیں سردی بڑھتے ہی گیس غا ئب

پشاور(نمائندہ امت)ملک کے دیگر شہروں کی طرح پشاورمیں بھی سردی کی شدت بڑھتے ہی سوئی گیس غائب ہو گئی اور کم پریشر سمیت لوڈشیڈنگ سے شہریوں کو شدید پریشانی میں مبتلا کر دیا جبکہ نومولود بچے اور ضعیف العمر…

پاکستان جونیئر سکاٹش سکوائش چیمپین بن گیا

بریڈفورڈ ( مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں سکاٹش اسکواش جونیئرٹرافی میں پاکستان سکواش کی انڈرففٹین اورانڈر تھرٹین کی دو ٹیموں نے فائنل میں میدان مارلیا، انڈرتھرٹین میں انس بخاری، انڈرففٹین میں ارشدجبکہ…

اسرائیلی فائرنگ سے شہیدفلسطینی کا جسد خاکی 2ماہ بعد ورثا کے حوالے

مقبوضہ بیت المقدس(خبر ایجنسیاں)صہیونی فوج کی فائرنگ سےشہید فلسطینی کا جسد خاکی2ماہ بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا۔ 22 سالہ شہید الیاس یاسین کو اسرائیلی فوج نے اکتوبر میں شہید کیا اور اس کا جسد خاکی قبضے…

حیدر آبادکی تفریح گاہ میں ناقص چپس کھانے والا بچہ جاں بحق-بہن زیرعلاج

حیدر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )حیدرآبادکے فن لینڈ سے مبینہ طور پر زہریلے چپس کھانے والا3سالہ بچہ دوران علاج اسپتال میں جان کی بازی ہارگیاجبکہ اسکی بڑی بہن تشویشناک حالت میں زیرعلاج ہے۔ آئی جی سندھ ڈاکٹر…

2018میں نیب نے 440ریفرنسزکی منظوری دی

اسلام آباد (اے پی پی) قومی احتساب بیورو (نیب) بدعنوان عناصر سے لوٹی گئی قومی دولت کی واپسی کے لئے پرعزم ہے اور بلا امتیاز بدعنوانی میں ملوث افراد، اشتہاریوں اور قانون سے چھپنے والوں کے ساتھ آہنی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More