اغوا کے الزام میں امریکا سے 4 یہودی گرفتار

واشنگٹن(صباح نیوز) ایک انتہا پسند یہودی فرقے سے تعلق رکھنے والے چار افراد کو نیو یارک سے گرفتار کر لیا گیا ۔ امریکی وفاقی استغاثہ نے بتایا گوئٹے مالا سے تعلق رکھنے والے ان مشتبہ افراد پر دو بچوں کو…

دھندسے حادثات میں 6جاں بحق

دنیاپور۔راجن پور۔ملتان(خبرایجنسیاں) پنجاب میں دھندسے 3 مختلف حادثات میں پولیس افسر سمیت6افراد جاں بحق اور 10زخمی ہوگئے ۔ریسکیو کے مطابق دنیا پورمیں خانیوال لودہراں ایکسپریس روڈ پرجواد کاٹن فیکٹری کے…

ملتان میں دولہے کی گاڑی پر موسمی سبزیوں سے سجاوٹ

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان میں دولہے راجا کی گاڑی کو پھولوں کے بجائے سبزیوں سے سجایا گیا۔منفرداندازمیں سجی گاڑی دیکھ کر شہری خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو گئے۔ گاڑی کو گاجر ،گوبھی، بینگن ، ٹماٹر سمیت…

شہریوں کو موٹروے پولیس کی ایپ ”این ایچ ایم پی ہمسفر“ سے استفادے کامشورہ

اسلام آباد(اے پی پی)ترجمان موٹروے پولیس نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ دھند سے متعلق تازہ ترین صورتحال جاننے کے لئے موٹروے پولیس ایپلی کیشن ”این ایچ ایم پی ہمسفر“ کو استعمال کریں جبکہ عوام الناس موٹروے…

صوابی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

صوابی(نمائندہ امت)صوابی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کالوخان کی حدود میں مو ٹر سائکل سواردہشت گردوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ…

لاہورمیں جعلی حکیموں کے غیراخلاقی اشتہارات کی بندش کیلئے درخواست

لاہور (خبر ایجنسیاں)ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے اخبارات، چینلز اور کیبل نیٹ ورک پر جعلی حکیموں کے غیرقانونی و غیر اخلاقی اشتہارات فوری بند کرانے اور آئندہ اشتہارات کو پیمرا اور ہیلتھ کیئر کمیشن کی پیشگی…

بھارت کی کشمیرپالیسی سراسر غلط ہے- سابق وزیر خارجہ

لاہور(نمائندہ امت) سابق بھارتی وزیر خارجہ اوربی جے پی کے رہنما یشونت سنہانے کہا ہے کہ بھارت کی کشمیرپالیسی سراسر غلط ہےکشمیر بھارت کے ہاتھ سے نکلتا جا رہا ہے اور حقیقت یہ ہے کہ اس وقت ہم صرف اور صرف…

فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد(امت نیوز)حکومت نے فوجی عدالتوں کی مدت میں دوسری بارتوسیع کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق فوجی عدالتوں کی مدت جنوری کے پہلے ہفتے میں ختم ہورہی ہے،حکومت نے فوجی عدالتوں کی مدت میں دوسری بار…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More