لاڑکانہ میں جرگہ – فریقین پر 2 کروڑروپے جرمانہ

لاڑکانہ (نمائندہ امت) سدھایہ اور ڈاھانی برادریوں کے دو گروپوں میں جاری خونی تنازعہ کا باہمی تصفیہ ، 9 قتل اور 16 زخمیوں پر فریقین پر ایک کروڑ 99 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا، فیصلے کے بعد فریقین آپس…

رضویہ سے 2 اغوا کار پکڑے گئے – بلڈر بازیاب

کراچی (اسٹاف رپورٹر)رضویہ پولیس نے شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کی واردات ناکام بناتے ہوئے 2اغوا کاروں کو گرفتار کرکے مغوی بلڈربازیاب کرالیا۔تفصیلات کے مطابق رضویہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 اغوا کاروں فاضل…

وفاقی پولیس کے 34 افسران واہلکاروں کیخلاف تحقیقات کا حکم – 5 معطل

اسلام آباد(وقاص منیرچوہدری)آئی جی اسلام آبادعامرذوالفقار خان نےایس پی اورڈی ایس پیزسمیت 34پولیس افسران واہلکاروں کےخلاف تحقیقات کےاحکامات جاری کرتےہوئےایک ایس پی،ڈی ایس پیزاوردوایس ایچ اوزسمیت…

مصر میں سیاحوں کی بس دھماکے سے اڑادی گئی – 4 ہلاک

قاہرہ(امت نیوز)مصرمیں اہرام مصر کے قریبی علاقے کی سڑک کے کنارے نصب بم کےدھماکے سے بس میں سوار ویتنام کے3 سیاح و مصری گائیڈ ہلاک ہوگئے۔ حملے کے بعد فوج نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر حملے کر کے40 شدت پسند…

پولیس اہلکار قتل کیس میں تھانیدار معطل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ریکسر پل پر4 روز قبل فائرنگ سے پولیس اہلکار کی ہلاکت پر اعلی حکام نے تفتیش کا دائرہ مزید وسیع کردیا ،ایس ایچ او سولجر بازار رافع تنولی کو معطل کر کے ہیڈ کوارٹر طلب کرلیا ۔ تفصیلات…

حوثی باغیوں کی الحدید میں ازسر نو صف بندی

صنعا(امت نیوز)حوثی باغیوں نے عالمی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے الحدیدہ میں اپنی ملیشیا کی ازسرنوصف بندی شروع کردی۔ یمن کی قانونی حکومت کا کہنا ہے کہ حوثیوں کے انخلاسے متعلق باضابطہ طور پر کوئی نوٹی…

ایچ ای سی نے ڈی جی نیب لاہور کی ڈگری درست قرار دیدی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کی ڈگری درست قرار دے دی۔ ترجمان ایچ ای سی کے مطابق شہزاد سلیم ولد ظہیر احمد کی ڈگری 100 فیصد درست ہے، انہوں نے الخیر…

چین نے قرضوں کی فوری واپسی کی تردیدکردی

اسلام آباد(امت نیوز) چینی سفارت خانے نے پاکستان سے 40 ارب ڈالر کے قرضوں کی فوری واپسی کی اطلاعات کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قرضوں کی واپسی 2021ء سے شروع ہوگی۔چینی سفارت خانے سے جاری بیان میں قرض…

ریاستی اداروں کیخلاف نعرے بازی کےملزم کامزیدریمانڈ

اسلام آباد(نمائندہ امت) احتساب عدالت میں نیب ریفرنسزپر فیصلے کےخلاف احتجاج کے دوران ریاستی اداروں کیخلاف نعرے بازی کے ملزم کو مزیدریمانڈ پرپولیس کے حوالےکردیاگیا۔تھانہ رمنا کے زیرحواست ملزم حارث عرفان…

یورپی یونین سے 10کروڑ یورو امداد کا معاہدہ

اسلام آباد( آن لائن ) یورپین یونین اور وزارت خزانہ کے درمیان ایک مالیاتی معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں، جس کے تحت پاکستان کو 10 کروڑ یورو امداد فراہم کی جائے گی اور سال کے اختتام تک اضافی ڈیڑھ کروڑ یورو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More