تیل اورگیس کی دریافت کیلئےایگزن موبل کےبحری جہازکی کراچی آمد
کراچی(امت نیوز)ایگزن موبل کا بحری جہازتیل اورگیس کی دریافت کے لیے کراچی پہنچ گیا۔وزیربحری امورعلی حیدرزیدی نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایاکہ کھدائی کاسامان لے کرآنے والاسپلائی شپ کراچی پورٹ ٹرسٹ پر لنگر…