12 ویں ڈی جی رینجرز قومی اسکواش چیمپئن شپ طیب اسلم نے جیت لی
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) ٹاپ سیڈ و دفاعی چیمپئن طیب اسلم نے 12 ویں ڈی جی رینجرز سندھ قومی اسکواش چیمپئن شپ کے مینزایونٹ میں اپنے اعزاز کا دفاع کیا،فائنل میں طیب نےسیڈ5 عماد فرید کو دلچسپ مقابلے کے بعد…